Top Advert

چکوال کی قدیمی درسگاہ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج چکوال کے شعبہ کیمسٹری میں طالبات کو شرمناک سلوک کا نشانہ بنایاجاتارہا،افسوسناک انکشافات

No Photo چکوال ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) چکوال کی قدیمی درسگاہ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج چکوال کے شعبہ کیمسٹری میں افسوسناک صورتحال منظر عام پر آئی ہے ‘شعبہ کیمسٹری کے سربراہ نے نوجوان طالبات کے نقاب اتروا کر موبائل پر تصویریں بنا لیں اور انہیں سر عام انسانیت سوز تذلیل کا نشانہ بنایا ، پروفیسر کے خلاف انکوائریوں کے باوجود کوئی اس کا بال بھیکا بھی نہ کر سکا ۔تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج چکوال کے شعبہ کیمسٹری کے سربراہ پروفیسر کے خلاف بی ایس کی درجن سے زائدطالبات نے ڈپٹی کمشنر چکوال کو تحریری درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ پروفیسر موصوف 2016سے بی ایس کی کلاسزباقاعدگی سے نہیں پڑھا رہے نیز پروفیسر موصوف کا رویہ طالبات کے ساتھ نامنصفانہ ہے اور مڈٹرم امتحانات میں 10ہزارروپے فی طالبہ رشوت طلب کی جاتی ہے تاکہ طالبات کے امتحانات میں نمبرز زیادہ سے زیادہ لگائے جا سکیں اور جوطالبہ 10ہزارروپے نہ دے اس کے نمبر کم لگائے جاتے ہیں ۔جس کی وجہ سے طالبات کا مستقبل تاریک ہونے کا خدشہ ہے ۔ طالبات کی جانب;


پارلیمینٹیرین کا ضلع چکوال کے شمالی علاقہ جات کا دورہ : اہلِ علاقہ سے ترقیاتی کاموں کی بھر پور یقین دہانی ۔

پنڈ مغلاں(سواں نیوز)۔ 19دسمبر بروز منگل پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ایم ۔ این۔ اے میجر طاہر اقبال ،ایم ۔پی۔اے سردار ذولفقار دلہہ اور انچارج ایم۔این۔اے سیکرٹریٹ ملک نعیم اصغر اور دیگر رہنماوں نے ہمراہ چوہدری طاہر ایوب ، محسن خان مغل شمالی علاقہ جات بکھاری خورد، پنڈمغلاں ، ہراج، نارنگ کے علاقہ جات کا دورہ

یونین کونسل پادشاہان میں پی،ٹی،آئی کے توقعات پر پانی پھر گیا

ڈھڈیال ( سواں نیوز)حلقہ پی پی 20میں ایم این اے سیکرٹریٹ کے انچارج برائے رابطہ مہم ملک نعیم اصغر اعوان نے کہا ہے کہ چکوال کے ضمنی الیکشن پر پورے پاکستان کی نظر یں لگی ہوئی ہیں۔ لہذا مسلم لیگی ورکرز کو پوری قوت کے ساتھ انتخابی میدان میں آنا ہوگا۔ وہ قصبہ ڈورے میں چوہدری مسرت اقبال کے زیر اہتمام منعقدہ

نارنگ سیداں کا الیکشن یکطرفہ ہو گیا۔سادات برادری،آرائیں برادری اور مستری برادریPTI میں شامل۔

پنڈ مغلاں (سواں نیوز)۔یونین کونسل دلہہ کے گاؤں نارنگ سیداں میں سید عمران ہمدانی اور سید فرحت ہمدانی کے زیرِ اہتمام کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔جس میں سادات برادری،آرائیں برادری اورٹھیکیدار غلام مرتضٰی کے کاوشوں سے مستری برادری نے پاکستان تحریکِ انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ان تمام برادریوں کی شمولیت

صفحہ 16 - سے - 29

Top Advert