Top Advert

چکوال کی قدیمی درسگاہ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج چکوال کے شعبہ کیمسٹری میں طالبات کو شرمناک سلوک کا نشانہ بنایاجاتارہا،افسوسناک انکشافات

No Photo چکوال ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) چکوال کی قدیمی درسگاہ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج چکوال کے شعبہ کیمسٹری میں افسوسناک صورتحال منظر عام پر آئی ہے ‘شعبہ کیمسٹری کے سربراہ نے نوجوان طالبات کے نقاب اتروا کر موبائل پر تصویریں بنا لیں اور انہیں سر عام انسانیت سوز تذلیل کا نشانہ بنایا ، پروفیسر کے خلاف انکوائریوں کے باوجود کوئی اس کا بال بھیکا بھی نہ کر سکا ۔تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج چکوال کے شعبہ کیمسٹری کے سربراہ پروفیسر کے خلاف بی ایس کی درجن سے زائدطالبات نے ڈپٹی کمشنر چکوال کو تحریری درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ پروفیسر موصوف 2016سے بی ایس کی کلاسزباقاعدگی سے نہیں پڑھا رہے نیز پروفیسر موصوف کا رویہ طالبات کے ساتھ نامنصفانہ ہے اور مڈٹرم امتحانات میں 10ہزارروپے فی طالبہ رشوت طلب کی جاتی ہے تاکہ طالبات کے امتحانات میں نمبرز زیادہ سے زیادہ لگائے جا سکیں اور جوطالبہ 10ہزارروپے نہ دے اس کے نمبر کم لگائے جاتے ہیں ۔جس کی وجہ سے طالبات کا مستقبل تاریک ہونے کا خدشہ ہے ۔ طالبات کی جانب;


چکوال سمیت ملک بھر میں شدید زلزلے کے جھٹکے،ایک بچی جاں بحق،9 افراد زخمی

چکوال (سواں نیوز)چکوال سمیت ملک بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگوں گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ ورد کرتے رہے۔لسبیلہ کے علاقے بیلہ میں مکان کی چھت گرنے سے ایک بچی جاں بحق اور 9 افراد زخمی ہو گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے

چکوال چیمبر آف کامرس اور آل ٹریڈ ایسوسی ایشنز چکوال کے مابین ہنگامی اجلاس۔

چکوال(سواں نیوز) 30جنوری بروز منگل چکوال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور آل ٹریڈز ایسوسی ایشنز کے درمیان چیمبر سیکریٹیریٹ راولپنڈی روڈ چکوال میں اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس کی صدارت صدر چکوال چیمبر حاجی نذیر سلطان نے کی جبکہ اجلاس میں سینیئر نائب صدر طارق مصطفیٰ ملک ، نائب صدر خالد مرزا، چیئر مین ٹیکس کمیٹی

یونین کونسل دولہہ کو جاری ہونے والے 50 پچاس لاکھ کہاں گے ؟

دلہہ (سواں نیوز )بلدیاتی الیکشن 2015 کے بعد چیئرمین سردار محمّد عارف خان علاقے کے چیئرمین تو بن گے یونین کونسل چیئرمین کا کام مطلقہ یونین کونسل میں عوام کو درپیش مسائل حل کرنا ہوتا ہے اکتوبر 2015 کے بعد یونین کونسل دلہ کے لیے پچس پچس لاکھ کی دو دفعہ گرانٹ جاری ہوئی لیکن ان تین سالوں میں یونین کونسل

تھانہ نیلہ کے علاقے ڈھوک میرا کے قریب دو مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ،ڈکیتی کی کوشش

پنڈ داخلی ہراج (سواں نیوز)۔تھانہ نیلہ کے علاقے ڈھوک میرا کے قریب دو مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ،ڈکیتی کی کوشش،نوجوان نے گاڑی بھگا ڈالی ،ملزمان نے گاڑی روک کر نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنایا ،محلہ عید گاہ چکوال کا رہائشی چوہدری مسرور احمد اپنی والدہ کے ہمراہ کار پر سوار ہو کر نیلہ سے چکوال آ رہا تھا کہ

صفحہ 15 - سے - 29

Top Advert